امام حسین

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: معرکہ کربلا میں عارضی فتح تو یزید کی فوج کو ملی لیکن عزت و توقیر حضرت امام حسین ؓ کو ملی،لہٰذا طاقت اور قوت کبھی حق نہیں بن سکتی بلکہ حق تو بذات خود طاقت اور قوت ہے،
خبر کا کوڈ: 3518785    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ناصر شفق:
ایکنا: سینما پروڈیوسر نے کہا: واقعۂ عاشورا کو اخلاقی، حماسی اور انسانی مفاہیم کی تخلیقی انداز میں فنون لطیفہ کے ذریعے دوبارہ تعبیر و تولید کی صلاحیت رکھتا ہے، لہٰذا اسے تخلیقی قالب میں پیش کیا جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3518780    تاریخ اشاعت : 2025/07/12

ایکنا: رجعت امام حسین (ع) الٰہی نصرت، انبیاء اور مؤمنین کے لیے الھی امر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518766    تاریخ اشاعت : 2025/07/09

ایکنا: مودی نے یوم شهادت امام حسین (ع) پر پیام میں کہا: امام حسین (ع) کی قربانی نے ظلم سے لڑنے کا جذبہ عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518763    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

ایکنا: عاشورا یا یوم شهادت اباعبدالله الحسین(ع) اور انکے أصحاب کی شہادت پر ہزاروں کشمیریوں نے سوگ منایا اور عزاداری کی۔
خبر کا کوڈ: 3518762    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

قرآن و امام حسین (ع) - 3
ایکنا: امام حسین (علیه‌السلام) اور انکے اصحاب کی رجعت پر ایمان کے کافی ثمرات ہیں.
خبر کا کوڈ: 3518760    تاریخ اشاعت : 2025/07/08

حجت‌الاسلام ماندگاری
ایکنا: حوزه علمیه قم کے استاد نے امام حسین اور انکے با وفا أصحاب کو قرآنی آیات کے رو سے پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518754    تاریخ اشاعت : 2025/07/07

شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: امام حسین ؑ نے عزت و صداقت کا راستہ ہمیں سکھایا اور آج حق و باطل کی جنگ میں ہر مرد اور ہر عورت ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518751    تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: حرم مطهر امام حسین (ع) کو عاشورا کے دن میں عزاداری طویریج کے لیے آمادہ کرنے کا عمل جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518750    تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: سوئیڈن دانشور نے قیام امام حسین (ع) بارے کہا کہ تمام مذاہب کے پیروکار امام عالی مقام سے عشق کرتے ہیں اور یہ کسی خاص گروپ سے متعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518748    تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: آستان مقدس حسینیؑ نے ایامِ محرم میں زائرین کی آسائش کے لیے جدید ٹھنڈک رسانی کا خصوصی منصوبہ نافذ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518745    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: روزمرہ کاموں سے ہاتھ کھینچ لینا اور ایسے اعمال بجا لانا جو امام حسین علیہ‌السلام، اہل بیت علیہم‌السلام اور اُن کے وفادار ساتھیوں کی معرفت کا سبب بنیں، تاسوعا و عاشورا کے دنوں میں ایک سچے شیعہ کے شایانِ شان بہترین عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518744    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

امام حسین (ع) قرآن میں (2)
ایکنا: امام حسین علیہ السلام کی مظلومیت اس قدر نمایاں اور گہری ہے کہ اسے قرآن کریم کی بعض آیات کا عملی مصداق قرار دیا جا سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518742    تاریخ اشاعت : 2025/07/05

ایکنا: عراقی وزارت ثقافت و سیاحت کے مطابق کربلاء سٹی کو اسلامی دنیا کے دارالخلافے کے لیے نامزد کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518731    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

ایکنا: قرآنی آیات میں براہ راست راست امام حسین (ع) کی شخصیت پر اشارہ موجود ہے جبکہ بعض دیگر آیات کے مصداق امام عالی مقام ہی قرار دیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518729    تاریخ اشاعت : 2025/07/02

حجت‌الاسلام نواب؛
ایکنا: ولی فقیہ کے نمائندہ برائے امور حج و زیارت نے حاجیوں کے اہل خانہ کی خدمت، حاجیوں کی زیارت، عوام کی خدمت اور مشکلات حل کرنا، لیالی عشر کی دس راتوں میں نفل نمازوں اور اخلاص کو عظیم ثواب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518427    تاریخ اشاعت : 2025/05/04

ایکنا: اٹلی کے اعلی سطحی میڈیا وفد نے روضہ امام سے وابستہ اداروں کا دورہ کیا اور صحت و دیگر خدمات انجام دینے کی کاوشوں کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3518421    تاریخ اشاعت : 2025/05/03

ایکنا: آنو ساریلا، نے کربلاء میں سفر کے دوران حرم امام حسین (ع) کی زیارت کی اور وہاں حجاب کا تجربہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518407    تاریخ اشاعت : 2025/04/30

ایکنا: بڑی تعداد میں پیروان اهل بیت(ع) نے شهادت مولی الموحدین، امام علی(ع) کی مناسبت سے روضہ مطهر امام حسین (ع) پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 3518203    تاریخ اشاعت : 2025/03/23

ایکنا: دایرةالمعارف قرآن و اهل بیت(ع) کی رونمائی چھٹے امام حسین (ع) کانفرنس میں کی گئی.
خبر کا کوڈ: 3517938    تاریخ اشاعت : 2025/02/08